رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار قائداعظم محمد علی جناحؒ۔۔ عظیم رہنما

قائداعظم کی بے باک قیادت کے بغیر وطن کا حصول ناممکن تھا، قائد نے مسلم لیگ کو اشرافیہ اور سرداروں سے نکال کر عوامی بنایا، قائداعظم نے اصولوں پر ہندوؤں اور انگریز حکمرانوں سے اختلاف کیا، ایک انگریز سیاح کو سزا دے کر قانون کی حکمرانی کی مثال بنائی، قانون کی حکمرانی اور جدید تعلیم …

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول

مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں غیروں کے ساتھ اپنوں کا بھی کردار تھا، آرمی پبلک اسکول کے طلبا و اساتذہ ملک کی خاطر شہید ہوئے، علامہ سید افتخار حسین نقوی، آرمی چیف کی طرف سے سانحہ مشرقی پاکستان کے غازیوں کی خدمات و قربانی کا اعتراف قابل تحسین ہے، نصرت مرزا، مشرقی پاکستان کی علیحدگی …

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام ویبنار معاشی تباہی کے اسباب۔۔ حل اور اقدامات

حکومت نے قانون توڑ کر اشرافیہ کو مراعات دیں، غریبوں کا استحصال کیا، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقیفوڈ آئٹمز نیٹ امپورٹ بن چکے ہیں، تجارتی خسارہ 12 سے 15 ارب ڈالر تباہی کا پیش خیمہ ہے، میاں زاہد حسینمعاشی ابتری کی وجہ سے ایٹمی اثاثہ جات کمپرومائز ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیرنگرانی …

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار یومِ دفاعِ پاکستان۔۔ فتح مبین

انیس سوپینسٹھ ء کی جنگ میں فوج اور عوام نے مل کر دشمن کو شکست دی، ایڈمرل (ر) آصف ہمایوںہم نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملایا، اب بھی دشمن کو خاک چٹانے کیلئے تیار ہیں، بریگیڈیئر (ر) کرار حسینآزادی ایک نعمت ہے جس کی حفاظت خون سے کی جاتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر تنویر …

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام ویبنار افغانستان میں طالبان کی فتح اور خطے میں امن و استحکام کے مواقع

خودمختار معاشی افغانستان ہی امن کا ضامن ہوسکتا ہے، ڈاکٹر اشفاق حسن، طالبان کا رویہ مثبت ہے لیکن داعش ایک چیلنج ہے، شاہد امین، طالبان کا جدید چہرہ سامنے آ رہا ہے، ڈاکٹر محمد علی شیخ، طالبان کیلئے داعش بڑا چیلنج ہوسکتے ہیں، ڈاکٹر سید محمد علی، طالبان نے سیاسی اور ڈپلومیٹک طور پر خود …

Nuclear Pakistan:Focus on Peaceful Use of Nuclear Energy for the Service of Mankind

Organized by Rabita Forum International Thursday  the 27th May, 2021 at Such TV Center Speakers: Nusrat Mirza: Chairman Rabita Forum international Mr. R.K. Ansari: General Manager K2 & K3 Power Plants Dr. Javed Iqbal: Institute of Space Technology Karachi University Prof. Dr. Syeda Dawood:  Former IR Head Federal Urdu University Karachi Brig.(R) Kararrar Hussain  Zafar  …