رپورٹ: سید زین العابدین سال ایک فرد کیلئے تو بہت ہے مگر قوموں کی زندگی کیلئے بڑا عرصہ نہیں ہے، ڈاکٹر شاہد ریاض آزادی کے بعد ہماری سمندری حدود 4 میل تھی اب 350 میل ہے، وائس ایڈمرل (ر) آصف ہمایوں آزادی کے بعد 70 سال میں ہمیں کچھ شعبوں میں نمایاں کامیابی ملی، طلعت وزارت ہم اسلامی …