Month: September 2018

یومِ آزادی کی مناسبت سے رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار پاکستان کی کامیابیاں اور درپیش چیلنجز

رپورٹ: سید زین العابدین پاکستان کی خارجہ پالیسی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے، نجم الدین شیخ ہم کوریڈور کنٹری بننے جارہے ہیں، ڈاکٹر ہما بقائی پاکستان سے لوٹے ہوئے 350 ارب ڈالر واپس آجائیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا، شاہدہ وزارت پاکستان نے ہر میدان میں ترقی کی ہے، دفاع مضبوط ہے، نصرت مرزا ہماری …