Month: January 2019

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام مذاکرہ قائداعظم حق و سچ کے علمبردار

زاویۂ نگاہ رپورٹقائداعظم کی 11 اگست کی تقریر کا یہ مطلب نہیں تھا کہ ہندوؤں کو زبردستی مسلمان کیا جائے، ڈاکٹر حاجی حنیف طیبقائداعظم ایک اسلامی فلاحی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے، خواجہ رضی حیدرمدینہ کی ریاست قائم کرنے کیلئے نیتوں کا ٹھیک ہونا ضروری ہے، ڈاکٹر تنویر خالدرسول کریمؐ نے پہلے معاشرہ سازی پھر ریاست …

رابطہ فورم انٹرنیشنل کے زیراہتمام سیمینار ’’بھارتی بین البراعظمی بلیسٹک میزائل ڈیفنس سسٹم اور خطے پر اس کے اثرات‘‘

بھارت خطے میں بالادستی حاصل کرنے کا خواب دیکھ رہا ہے، وائس ایڈمرل (ر) سید عارف اللہ حسینی ایس 400 ڈیفنس سسٹم پر بھارت ساڑھے پانچ ارب ڈالر خرچ کررہا ہے مگر حاصل کچھ نہیں ہوگا، بریگیڈیئر (ر) ایڈگرافلکس ایس 400 ڈیفنس سسٹم خامیوں سے مبرا نہیں ہے، پاکستان متبادل نظام پر کام کررہا ہے، …