قائداعظم کی بے باک قیادت کے بغیر وطن کا حصول ناممکن تھا، قائد نے مسلم لیگ کو اشرافیہ اور سرداروں سے نکال کر عوامی بنایا، قائداعظم نے اصولوں پر ہندوؤں اور انگریز حکمرانوں سے اختلاف کیا، ایک انگریز سیاح کو سزا دے کر قانون کی حکمرانی کی مثال بنائی، قانون کی حکمرانی اور جدید تعلیم …
Month: January 2022
مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں غیروں کے ساتھ اپنوں کا بھی کردار تھا، آرمی پبلک اسکول کے طلبا و اساتذہ ملک کی خاطر شہید ہوئے، علامہ سید افتخار حسین نقوی، آرمی چیف کی طرف سے سانحہ مشرقی پاکستان کے غازیوں کی خدمات و قربانی کا اعتراف قابل تحسین ہے، نصرت مرزا، مشرقی پاکستان کی علیحدگی …
حکومت نے قانون توڑ کر اشرافیہ کو مراعات دیں، غریبوں کا استحصال کیا، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقیفوڈ آئٹمز نیٹ امپورٹ بن چکے ہیں، تجارتی خسارہ 12 سے 15 ارب ڈالر تباہی کا پیش خیمہ ہے، میاں زاہد حسینمعاشی ابتری کی وجہ سے ایٹمی اثاثہ جات کمپرومائز ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے زیرنگرانی …